Description
Updated: 2 years ago
چھ مرلہ پرانا گھر برائے فروخت
یہ مکان میں پسرور روڈ پر ہے
اس مکان کو تھوڑ کر پلازہ یا کسی بھی کاروبار کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
یہ چھ مرلہ جگہ کمرشل رجسٹر نہیں ہے۔ جو بھی فرد اس کو خریدے گا کاروبار کے لیے اس جگہ کو خود کمرشل کروانا ہو گا۔
یہ مکان بابے بیری چوک کے قریب تر ہے
برائے مہربانی مذید معلومات کے لیے میر ے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں۔
اپ تمام اخباب کی دعائوں کا طلبگار
رانا فرقان
واٹس اپ نمبر 03316114120
Features
- 2 Stories
- Electricity
- Gas
- Kitchen
- Store Room
- Tv Lounge
- Water
Property on Map
Home Finance! Calculate Monthly Mortgage
10 Years Fixed, 3.5% Interest
- Principle and Interest